آپ سب سے مشورہ چاہیے۔ میں پاکستان میں مینیجریل لیول پر جاب کر رہا تھا اور
آپ سب سے مشورہ چاہیے۔ میں پاکستان میں مینیجریل لیول پر جاب کر رہا تھا اور میری سیلری 220K تھی پلس فیملی میڈیکل اور سالانہ بونس وغیرہ۔ میں ریزائن کر کے سعودیہ آزاد ویزہ لے کر آ گیا تھا۔ یہاں بھی 2 ماہ فری رہا پھر 3000 ریال (پاکستانی 225K) کی جاب ملی، 3 ماہ سے کر رہا ہوں لیکن میں اپنی فیلڈ میں سرچ کر رہا تھا نہیں ملی، میری آئل پٹرولیم فیلڈ تھی۔ اب دوبارہ پاکستان میں مجھے مینیجر لیول پر آفر ملی ہے 250K + فیول الاؤنس 30K، میڈیکل اور سالانہ 3 بونس پالیسی کے مطابق تو کیا اس سچوئیشن میں ایکسیپٹ کر کے واپس پاکستان چلا جاؤں یا سعودیہ میں ویٹ کروں اور فیملی سٹیٹس والی جاب سرچ کروں۔ پلیز کوئی اچھا مشورہ دے دیں پاکستان کی سچوئیشن کو دیکھتے ہوئے۔ کوئی بھی غلط کمنٹ نہ کرے پلیز۔
الإجابات تجارب شخصية يشاركها الأعضاء، وليست نصيحة مالية أو قانونية. الأنظمة تتغير: راجع المصادر الرسمية قبل أن تتصرف.
وجده شخص واحد مفيدًا