Friend Detained at Saudi-Yemen Border, Help urgent 🙏
Anonymous
Something else
السلام علیکم ممبران گروپ، مجھے آپ کے مشورے کی ضرورت ہے۔ میرا ایک دوست سعودی عرب سے یمن کی سرحد عبور کر رہا تھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر پکڑا گیا اور حراست میں ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسی صورت میں جرمانہ یا سزا کیا ہو سکتی ہے؟ اور وہاں پہنچنے یا کسی قسم کی مدد حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ اگر کسی کو اس بارے میں علم ہو تو برائے مہربانی مدد کریں۔ شکریہ۔"
These are members’ own experiences, not financial advice. We do not check the figures in them, so work out your own numbers before you act.
This helped me
No one marked this helpful yet
Replies 0
No replies yet. Add the first one.