سعودی عرب میں اتنے زیادہ نئے فوڈ اور کافی اسٹارٹ اپس کیوں بن رہے ہیں اور کامیاب بھی ہو رہے ہیں؟ 🤔
Yasir Awan
موضوع آخر
کیا اس کی وجہ بزنس سیٹ اپ اور آپریٹنگ کاسٹ کم ہونا ہے؟ چیزیں اور خام مال سستا ملتا ہے؟ یا پھر بڑی مارکیٹ، زیادہ ڈیمانڈ، سرمایہ کاری اور حکومتی سپورٹ اس کی بڑی وجوہات ہیں؟
هذه تجارب شخصية يشاركها الأعضاء، وليست نصيحة مالية. لا نتحقق من الأرقام الواردة فيها، فاحسب أرقامك أنت قبل أن تتصرف.
أفادتني هذه القصة
لم يجدها أحد مفيدة بعد
الردود 0
لا توجد ردود بعد. أضف أول رد.